بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جیکلین نے بال گھنگریالے کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی) بالوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں

وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بالوں کو گھنگر یالے کر رہی ہیں۔اکشے کمار نے ویڈیو کے کیپشن میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک جگاڑ ہے جس کا کریڈٹ ’جیکلین جگاڑو‘ کو جاتا ہے، ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بلندی پر بالوں کو گھنگر یالا کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…