میرا کا آئی فون گم گیا تلاش کرنیوالوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان
لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے اپنا گمشدہ آئی فون تلاش کرکے دینے والے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ میں آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرا آئی فون گم ہوگیا ہے اور جو اس کو تلاش کرنے میں میری مدد کرے… Continue 23reading میرا کا آئی فون گم گیا تلاش کرنیوالوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان