منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عام آدمی کے حقوق صرف نعروں میں رہ گئے ہیں، اداکار شان

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی اداکار شان نے کہا ہے کہ عام آدمی کے حقوق آج صرف سیاستدانوں کے نعروں میں رہ گئے۔پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں ہم سے دن نہیں گنے جا رہے تھے تو کشمیر کی حالت کیا ہو گی؟ آزادی حاصل کرنا ہر ایک کا حق ہے۔شان کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے حقوق آج صرف سیاستدانوں کے نعروں میں رہ گئے ہیں۔ سیاسی لوگوں کی گفتگو سن کر ایسا لگتا ہے کہ پنجابی فلمیں اب بچوں کی فلمیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری یتیم بچے کی طرح چل رہی ہے۔سپر اسٹار اداکار نے سوال اٹھایا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ کھیلتی ہیں تو پھر فلمیں کیوں نہیں لگ سکتیں؟اداکار شان نے کہا کہ امجد اسلام امجد سمیت سب ادبی لوگ تو چلے گئے صرف سیاستدان بچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…