امیتابھ بچن نے مدد کی اپیل کر دی
ممبئی (مانیٹرنگ +این این آئی)معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر مدد کی اپیل کر دی، امیتابھ بچن نے بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسز اور اس کے باعث ہونے والی اموات کے پیشِ نظر گلوبل سٹیزنز سے بھارت کی مدد کی اپیل کردی۔ ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کی جانب… Continue 23reading امیتابھ بچن نے مدد کی اپیل کر دی