دلیپ کمار کے آبائی گھر پر حکومت اور مکان مالک میں ٹھن گئی
پشاور (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار دلیپ کمار کے پشاورمیں آبائی مکان کو قومی ورثہ قرار دیے جانے کے بعد مالک مکان اور حکومت کے درمیان قیمت پر ٹھن گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی مکان کی خرید وفروخت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔مکان… Continue 23reading دلیپ کمار کے آبائی گھر پر حکومت اور مکان مالک میں ٹھن گئی