ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر تنازع کھڑا ہوگیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔گزشتہ دنوں ریا نے ایک سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں بھارتی ٹی وی شو کے سابق میزبان راجیو لکشمن بھی موجود تھے۔اس تقریب میں شرکت… Continue 23reading ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر تنازع کھڑا ہوگیا