منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار گویون کے گانیپر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تاہم ان کی ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِ عمل دیکھنے کو ملا۔ثمرا اسحاق نامی انسٹاگرام صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کیا کہ لگتا ہے پانی ختم ہوگیا اور موٹر چلانے میں دیر ہوگئی۔ مہوش نے لکھا کہ امیر لوگ بھی باتھ روم میں ڈانس کرتے ہیں۔عامر ملک لکھتے ہیںیہ کیا بکواس ہے اور آخر آپ کیا ظاہر کرنا چاہ رہی ہیں؟دوسری جانب پاکستانی فنکاروں نے مہوش حیات کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا۔ علیزے شاہ نے ویڈیو پر دل بھیج کر اپنی پسندگی کا اظہار کیا۔ اداکارہ متھیرا نے مہوش حیات کو ’سویگ بیبی گرل‘ قرار دیا۔ اداکار احمد علی بٹ نے ویڈیو پر ’باتھ روم سنگر اور ڈانسر‘ لکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…