اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمرشریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی‘ریما

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمرشریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی‘ریما

لاہور( این این آئی)امریکہ میں عمر شریف کے علاج کے لئے انتظامات کرنے والے ڈاکٹر طارق شہاب اور ان کی اہلیہ اداکارہ ریما نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا کہ تمام کوششوں کے باوجود عمر شریف امریکہ نہیں پہنچ پائے، ریما… Continue 23reading عمرشریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی‘ریما

عمرشریف نے اسٹیج کوعزت دی، کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ کر رہے تھے‘ میرا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمرشریف نے اسٹیج کوعزت دی، کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ کر رہے تھے‘ میرا

لاہور( این این آئی)لالی وڈ اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ عمرشریف ایک کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ کر رہے تھے اورمیں ان کے ساتھ اس پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتی تھی۔ایک انٹر ویو میں میرا نے کہامیں نے دنیا کا سفرکیا ہے لیکن عمر شریف جیسے لوگ اس دنیا میں صرف چند ہیں،… Continue 23reading عمرشریف نے اسٹیج کوعزت دی، کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ کر رہے تھے‘ میرا

عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ(آج) بدھ کی صبح والد کی میت کراچی پہنچا دی جائے گی، عمرشریف کی نماز جنازہ(آج) بدھ کو 3 بجے ادا کی جائے گی۔جواد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (این این آئی)دو دن قبل دوران علاج یورپی ملک میں انتقال کر جانے والے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی جرمنی کے شہر نیونبرگ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد میت کو وہاں پاکستانی سفارتی عملے اور ورثا کے حوالے کردیا گیا۔عمر شریف کا جسد خاکی دو دن… Continue 23reading جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان پانچ سال کے طویل عرصے بعد ٹی وی سکرین پر دوبارہ چھا گئی ہیں۔ہم کا میگا سیریل ہم کہاں کے سچے تھے کی دسویں قسط کو یوٹیوب پر صرف 12 گھنٹوں میں 25 لاکھ کے قریب بار دیکھا جا چکا ہے۔ جبکہ نویں قسط کو… Continue 23reading ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

کراچی (این این آئی)خوبصورت اداکارہ مایا علی کا خوبصورت انداز مداحوں کو بھا گیا ہے۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں۔مایا علی کی ان تصاویر کو… Continue 23reading مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے ‘دبنگ’ اداکار سلمان خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے پر بھارتی گلوکارہ افسانہ خان کو دلچسپ جواب دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکارہ اور بگ باس 15 کی کنٹیسٹنٹ افسانہ خان نے پریمیئر ایپیسوڈ کے دوران سلمان خان سے شادی سے متعلق سوال کیا۔افسانہ خان نے سلو… Continue 23reading شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی غمزدہ کردیا۔انوپم کھیرنے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لیجنڈ کامیڈین،… Continue 23reading بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں جن میں وہ ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے دفتر کے باہر موجود ہیں۔تصاویر اس وقت سامنے آئیں جب آریان سمیت ان کے دو دوستوں کو میڈیکل چیک اپ… Continue 23reading چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

1 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 906