مشہور بھارتی ٹی وی اینکر کرونا سے چل بسے
نئی دہلی (این این آئی )کورونا وبا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایسے میں بھارت کے معروف صحافی روہت سردانا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت سردانہ بھارت کے صفِ اول کے صحافی تھے اور سیاسی شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیتے… Continue 23reading مشہور بھارتی ٹی وی اینکر کرونا سے چل بسے