2 ہفتوں میں ”پاوری گرل”کے انسٹاگرام فالوورز کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ
کراچی (این این آئی)یہ ہماری کار ہے’ یہ ہم ہیں اور ہماری پاوری (پارٹی) ہو رہی ہے’ کے الفاظ پر مشتمل 5 سیکنڈز کی ویڈیو شیئر کرنے والی دنانیر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد محض 2 ہفتوں میں 10 لاکھ ہوگئی۔دنانیر نے 6 فروری کو اپنی بہن اور سہیلیوں کے ہمراہ شمالی علاقہ جات میں… Continue 23reading 2 ہفتوں میں ”پاوری گرل”کے انسٹاگرام فالوورز کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ