20سالہ جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
کراچی (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد جنت مرزا ویڈیو… Continue 23reading 20سالہ جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں