فخر عالم کی گاڑی بد ترین ٹریفک حادثے کا شکار
اسلام آباد (این این آئی)میزبان، اداکار و گلوکار فخر عالم شوٹنگ پر جاتے ہوئے بدترین ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کو کافی نقصان پہنچا۔فخر عالم نے اپنی متعدد ٹوئٹس کے ذریعے اسلام آباد کے قریب گاڑی کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق مداحوں کو آگاہ گیا اور… Continue 23reading فخر عالم کی گاڑی بد ترین ٹریفک حادثے کا شکار