اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی دو دن کیلئے موخر
کراچی (این این آئی)کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا… Continue 23reading اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی دو دن کیلئے موخر