صبا قمرنے کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی
لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ صبا قمر نے روشنیوں کے شہر کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ مذاق لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔اس اسٹوری کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس… Continue 23reading صبا قمرنے کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی