بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی

datetime 24  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی۔رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے گلوکارہ کی

ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کر دی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سیشن عدالت نے بھی میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کے بعد گلوکارہ نے سیشن عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔میشا شفیع نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سیشن کورٹ نے حقائق کے برعکس درخواست خارج کی درخواست میں گلوکارہ کا موقف تھا کہ کینیڈا میں مقیم ہوں جرح کے لیے پاکستان نہیں آ سکتی پاکستان میں بیان پر جرح کا عمل جاری تھا،ناگزیر وجوہات کی بنا پر کینیڈا واپس آنا پڑا ۔میشا شفیع نے عدالت سے استدعاکی تھی کہ عدالت باقی رہ جانے والی جرح ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کروانے کا حکم دے تاہم سیشن عدالت کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ نے بھی میشا شفیع کی اپیل مسترد کر دی ہے۔.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…