جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کیا ایشوریا رائے امید سے ہیں، بالی ووڈ میں خبریں گرم

datetime 23  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کے حاملہ ہونے کی خبریں فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر اسٹار اداکار ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ہمراہ فرانسیسی شہر کینس میں ہونے والے فلم فیسٹول میں شرکت کے لیے گئیں جہاں ایشوریا میگا ایونٹ کے ریڈ کارپیٹ پر بہت محتاط نظر آئیں، ان کی چال ڈھال اور چلنے کے انداز سے مداحوں کو لگ رہا ہے کہ اداکارہ امید سے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم فیسٹول سے بھارت لوٹنے پر پرستاروں نے ایشوریا رائے کو ممبئی ایئرپورٹ پر ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں دیکھا جس کے بعد مداحوں کا شک یقین میں بدلنے لگا ہے کہ اداکارہ کے ہاں دوسری اولاد کی پیدائش ہوگی۔اداکارہ کے حاملہ ہونے کی خبریں بالی ووڈ اور سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں تاہم اب تک ایشوریا رائے کی جانب سے اس ضمن میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کے شوہر ابھیشیک نے اس خبری کی تصدیق یا تردید کی۔ خیال رہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک کی ایک بیٹی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…