شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے آدھا سر منڈوانے کی وجہ سامنے آگئی۔اداکارہ شلپا شیٹھی نے کچھ روز قبل اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا ویڈیو میں شلپا شیٹھی نے پیچھے سے اپنا سر منڈوالیا تھا۔شلپا شیٹھی کے بال منڈوانے کی اصل وجہ سامنے آگئی… Continue 23reading شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں