عالیہ بھٹ کی ہالی وڈ ڈیبیو فلم کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی وڈ کی پہلی فلم کی جھلک شیئر کی ہے۔عالیہ بھٹ نے گزشتہ شب انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اگلے سال ریلیز ہونے والی فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کا ٹریلر جاری کیا جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے… Continue 23reading عالیہ بھٹ کی ہالی وڈ ڈیبیو فلم کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول







































