بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے
ممبئی(این این آئی) تقسیم ہند سے قبل حالیہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یوسف خان کے نام سے جنم لینے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں 7 جولائی کو مداحوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘… Continue 23reading بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے