نور بخاری کی بیٹی کی طبیعت ناساز، دْعاؤں کی اپیل کردی
کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی بڑی بیٹی فاطمہ کی طبیعت ناساز ہونے پر مداحوں سے دْعاؤں کی اپیل کردی۔نور بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اْنہوں نے بتایا ک ہ ’اْن کی بڑی بیٹی فاطمہ کی طبیعت… Continue 23reading نور بخاری کی بیٹی کی طبیعت ناساز، دْعاؤں کی اپیل کردی