علی ظفرنے مداحوں سے سوال پوچھ لیا
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنے نئے آنے والے پشتو گانے سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے نئے آنے والے گانے کی ایک جھلک شیئر کی جس میں خاتون گلوکارہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے تاہم ان کا… Continue 23reading علی ظفرنے مداحوں سے سوال پوچھ لیا