منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

میرا شہزادہ سلیم، ماہرہ نے شادی کی تصاویر ،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ماہرہ خان نے شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے بھائی اور بیٹے کا ہاتھ تھامے سٹیج کی جانب بڑھ رہی ہیں جبکہ چند مناظر میں انہیں بیٹے کے ہمراہ خوشی و غمی کے لمحات بانٹتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے

مذکورہ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے اپنے شوہر سلیم کریم کو شہزادہ سلیم سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میرا شہزادہ سلیم۔شادی کی پر وقار و مختصر تقریب مری کے قریب واقع نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی تھی جس میں صرف عزیز و اقارب نے شرکت کی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ماہرہ خان کو ساتھی فنکاروں اور پرستاروں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…