جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گھربیٹھ کر ہی میچ سے لطف اٹھائیں ،انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ 2023کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں کو گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھانے کا مشورہ دے دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے ان دوستوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے جو ان سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگ رہے ہیں۔ویرات کوہلی نے کہا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے تو تمام دوستوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ براہِ کرم!

مجھے سے ٹکٹ کا تقاض نہ کریں اور گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں۔دوسری جانب انوشکا شرما نے بھی شوہر کی بات کو آگے پہنچاتے ہوئے انسٹاگرام اکائونٹ پر ٹکٹوں سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں کہنا چاہتی ہوں کہ کوہلی کی طرف سے جواب نہ ملنے پر براہ کرم مجھ سے بھی میچ کے ٹکٹ کی گزارش نہ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہماری بات کو سمجھنے کیلئے سب کا شکریہ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…