ٹویٹر نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کردیا
ممبئی (این این آئی) ٹوئٹر نے بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کنگنا کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مودی حکومت کی کورونا سے نمٹنے کی پالیسیوں پر سخت تنقید کے نتیجے میں معطل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ نے بھارت میں مصنوعی آکسیجن… Continue 23reading ٹویٹر نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کردیا