جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔اداکارہ نے کشمیر بیٹس سیزن 2میں گانا گایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا اکائونٹ پر اداکارہ نے اپ لوڈ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میرے دیوانو مستانو ۔یہ ویڈیو یوٹیوب پر اب تک لاکھوں صارفین نے دیکھی ہے اور اسے پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ نے کشمیر بیٹس کے سیزن 1میں بھی گانا گایا تھا جو بے حد مقبول ہوا تھا ، اب ان کا یہ نیا گانا بھی کامیابی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی کشمیر بیٹس سیزن 2 میں ایک بار پھر اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگا رہی ہیں، انوشے عباسی کے علاوہ ایک اور پاکستانی اداکار حیات حسن خان اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…