پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مرنے کے ایک ماہ بعد لتا منگیشکر کا ٹوئٹ سامنے آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موت کے ایک ماہ بعد ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔لتا منگیشکر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی سْریلی آواز کا جادو جگاتے

سْنا جاسکتا ہے۔01 منٹ اور 21 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’آواز، رونق، سادگی اور مسکراہٹ، ہمیشہ زندہ رہے گی۔لتا منگیشکر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ سامنے آنے کے بعد مداح ملی جْلی کیفیات میں مبتلا ہیں، کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگیا ہے تو کوئی خوشی کا اظہار کررہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عْمر میں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں انتقال کرگئی تھیں۔ انتقال سے کئی روز قبل ناساز طبیعت کے باعث وہ اسپتال میں ہی زیر علاج تھیں، اپنی زندگی کی آخری سانس انہوں نے اسپتال میں ہی لی۔لیجنڈری گلوکارہ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…