لاہور (این این آئی)لاہور کی ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کے مقدمے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ادکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید پر فرد جرم موخر ہونے کا امکان ہے۔ بلال سعید اور صبا قمر نے عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ حاضری معافی کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ ثروت بتول کی عدالت میں جمع کرائی گئی۔واضح رہے کہ ملزمان پر مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مسجد میں رقص کا معاملہ‘صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم موخر ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































