بھارتی ایئرپورٹ پر عائشہ تاکیہ نسلی تعصب کا شکار

11  اپریل‬‮  2022

ممبئی(این این آئی) بھارت کی سابق اداکارہ عائشہ تاکیہ کو ’گووا‘ ایئرپورٹ پر افسران کی جانب سے نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا اور ہراساں کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گووا ایئرپورٹ پر عائشہ تاکیہ سے ہونے والی بدتمیزی پر ان کے شوہر فرحان اعظمی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر واقعے کے خلاف آواز بلند کی، انہوں نے دو افسران کی تصاویر بھی شیئر کیں۔فرحان اعظمی نے کہا کہ ایئرپورٹ پر افسران نے میری بیوی کو چھونے کی کوشش کی اور مغلظات بھی بکیں، میں بیوی اور اپنے بیٹے کے ساتھ گووا سے ممبئی آرہا تھا تو اس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ افسران نے بدتمیزی کرتے ہوئے مجھے اپنی فیملی سے الگ کرکے دوسری لائن میں کھڑا کردیا تھا۔ سابق اداکارہ کے شوہر نے افسران کے خلاف حکام کو شکایت درج کرا دی ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…