ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار و فلم ساز فرحان اختر حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں جس کی تصاویر اب خود اداکار نے شیئر کی ہیں۔فرحان اختر کی شادی میں شوبز سے منسلک کئی شخصیات نے شرکت کی جس میں ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان، ہریتھک روشن، شنکر ماہادیون اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔انسٹاگرام کی زینت بننے والی تصاویر میں فرحان اختر کے

ہمراہ ان کی دو بیٹیاں شکیا اختر اور اکیرا اختر بھی موجود ہیں جو کہ ان کی پہلی اہلیہ ادھونا بھابھانی سے ہیں۔ایک تصویر میں فرحان بیٹیوں کو خوشگوار موڈ میں گلے لگائے کھڑے ہیں جب کہ ایک اور تصویر میں انہیں والد کی دوسری شادی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ تصاویر میں فرحان اختر کے دوست احباب سمیت انڈسٹری کے افراد اور اہلخانہ بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…