شاہ رخ کی وجہ سے لڑکی سے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑ گیاتھا‘راج کمار
ممبئی(این این آئی) اداکار راج کمار راؤ نوجوانی میں بالی وڈ کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان کے بڑے فین تھے اور شاہ رخ خان کی وجہ سے انہیں لڑکی سے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑگیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ نے بتایا کہ میں اپنے اسکول کے دنوں… Continue 23reading شاہ رخ کی وجہ سے لڑکی سے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑ گیاتھا‘راج کمار