منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

مسجد میں رقص کرنے کا مقدمہ؛ صبا قمر اور بلال سعید الزامات سے بری

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید الزامات سے بری ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن جج محمود مشتاق نے اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد میں رقص کرکے تقدس پامال کرنے کے الزامات سے بری کیا۔اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں، ایڈیشنل سیشن جج نے بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الزامات سے بری کر دیا۔واضح رہے کہ ادکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید پر مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے پر تھانہ نولکھا پولیس نے گزشتہ سال شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔دونوں نے اس مقدمے میں عبوری ضمانت کروائی تھی جبکہ ملزمان کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے تاہم عدالت نے پیش ہونے کے بعد وارنٹ گرفتاری ختم کر دیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…