جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ یا میرے درمیان کوئی تلخی نہیں‘اجے دیوگن

datetime 8  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیو گن نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی شاہ رخ خان کے ساتھ کوئی تلخی یا ناراضگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان تو بہت مضبوط اور دوستانہ تعلقات ہیں اور جب کبھی بھی ہم میں سے کوئی ایک مشکل میں ہوتا ہے تو دوسرا اس کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے۔حال ہی میں جب اجے دیو گن سے ایک بھارتی میڈیا ادارے نے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم 6 یا 7 کے قریب اداکار جو 90 کی دہائی کی جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں ایک ساتھ آئے اور ہمارے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔اجے کا کہنا تھا کہ میڈیا جو کچھ ہمارے تعلقات پر لکھتا ہے وہ درست نہیں ہوتا، ہمارے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ رہتا ہے، ایک دوسرے کی مشکل میں کام آتے ہیں اور آپس میں بھروسہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البتہ ہمارے پرستاروں کے درمیان “ہم میں سے بہتر کون ہے ؟ کے موضوع پر بحث چلتی رہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…