بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لموں کا شوق ویڈیو البم سے پورا کرلیتا ہوں‘ عاطف اسلم

datetime 16  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو منوانے میں کہاں تک کامیاب ہواہوں یہ تو ناظرین ہی بہتر بتائیں گے۔ ذاتی طور پر سیریل سنگ ماہ میں کام کرکے بہت لطف آیا جس کاتصور بھی نہیں کیا تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیاسے ایک ملاقات میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ سیریل میں اداکارہ کبریٰ خان اور ہانیہ عامر بھی ان کے مدمقابل فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ جو کام سینئر فنکاروں نعمان اعجاز ، ثانیہ سعید، دیگر کے ساتھ کرکے لطف آیااس کو بیان نہیں کر سکتا ۔کیریئر کی پہلی فلم بول میں ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تھا جو ماہرہ خان کی بھی پہلی فلم تھی۔اب اگرفلم کی آفرہوئی تو سوچو ں گا۔ ویسے فلموں کاشوق تواپنی گیتوں کی ویڈیو البم سے پورا کرلیتا ہوں۔ البتہ نئی سیریل کے لئے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…