معروف میزبان ندا یاسر کو گہرا صدمہ ، والدہ انتقال کرگئیں
لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ ، میزبان ندایاسر کی والدہ پی ٹی وی کی سابق پروگرام پروڈیوسر ناول نگار اور افسانہ نویس فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔جامعہ کراچی سے سوشل ورک میں ایم اے کرنے والی فہمیدہ نسرین 34 سال تک پی ٹی وی سے وابستہ رہیں، ان کے کریڈٹ پر میوزک کے بہت… Continue 23reading معروف میزبان ندا یاسر کو گہرا صدمہ ، والدہ انتقال کرگئیں