معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین انتقال کر گئیں
کراچی (این این آئی)معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین 79 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔ ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بھتیجے سعید کا کہنا ہے کہ حسینہ معین لاہور جانے کے لیے تیار ہو رہی تھیں کہ اچانک دل کا دورہ پڑا۔حسینہ معین 20 نومبر1941ء کو… Continue 23reading معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین انتقال کر گئیں