بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی قبر کْشائی پر اْشنا شاہ بول پڑیں

datetime 19  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی قبر کْشائی کے حکم پر شدید ردّعمل دیا ہے۔اْشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اس شخص کو اب اس دْنیا سے جانے کے بعد تو آرام کرنے دو۔اداکارہ نے کہا کہ قبر سے

عامر لیاقت حسین کا جْسدِ خاک نکالنا، اْن کے بچوں کو مزید اذیت دے گا۔اْنہوں نے مزید کہا کہ ’وہ پہلے ہی کافی اذیت سے گزر چکے ہیں-اس سے قبل اْشنا شاہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’عامر لیاقت حسین کو ایک عورت نے عوامی طور پر برہنہ کر دیا تھا جس سے اْنہوں نے قانونی طور پر شادی کی تھی، وہ بے عزت ہو کر دْنیا سے چلے گئے۔اداکارہ نے کہا تھا کہ ’جس کسی نے بھی ان ویڈیوز کو شیئر کیا، ان کا مذاق اْڑایا، ان پر ہنسا، اْن سب کے ہاتھوں پر عامر لیاقت کا خون ہے اور ہمارے ہاتھوں پر بھی اْن کا خون ہے۔واضح رہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…