اداکار سمیع خان بھی کروناکا شکار ہوگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار سمیع خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔سمیع خان نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔اداکار نے گزشتہ روز قرآنی آیت ترجمے کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے پوسٹ درج کی جس میں لکھا کہ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر… Continue 23reading اداکار سمیع خان بھی کروناکا شکار ہوگئے