بائیکاٹ کے باوجود فلم’ ’لال سنگھ چڈھا‘‘ 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب

22  اگست‬‮  2022

نئی دہلی (این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم لال سنگھ چڈھا بائیکاٹ کے باوجود 100کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اگست میں ریلیز ہونے والی مسٹر پرفکیٹ کی فلم مقامی سینماؤں میں کامیابی کے پنجے تو نہ گاڑ سکی

لیکن دنیا بھر میں نمائش کے بعد 10 دنوں میں مجموعی طور 100 کروڑ روپے سے ذیادہ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔واضح رہے کے کڑی تنقید کے بعد بالی وڈ اسٹارعامر خان اور کرینہ کپور کو اپنی نئی فلم کی کامیابی کیلئے کافی کوششیں کرنا پڑی ہیں،باکس آفس پر ہمیشہ سے راج کرنے والی فلمی جوڑی کی اس فلم کو مقامی سینما میں پبلک بائیکاٹ کا سامنا ہے۔دوسری جانب فلم بینوں کا خیال ہے کے عامر خان کی اس نئی فلم نے دیکھنے والوں کو ذیادہ متاثر نہیں کیا، یہ بھی الزام لگایاکے یہ فلم فاریسٹ گمپ کا بالی وڈ ورژن ہے ،فلم کی اسٹوری اور عامر خان کر دار پر بھی کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…