آمنہ الیاس نے کراچی کے ایک مسئلے پر ویڈیو بنادی
کراچی (این این آئی)پاکستان کی اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔انسٹاگرام پر آمنہ الیاس نے مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ‘لال’ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔ پان تھوکنے کے… Continue 23reading آمنہ الیاس نے کراچی کے ایک مسئلے پر ویڈیو بنادی