ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کھاتے جاؤ بھئی، کچھ نہیں ہوتا، شردھا کپور

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ شردھا کپور اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔وہ صحت مند اور متوازن غذا کھاتی ہیں لیکن انہیں ایک مذہبی تہوار کے موقع پر روایتی پکوان ’موڑک‘ کے بغیر جشن ادھورا لگتا ہے۔موڑک ہندوستان کی روایتی سویٹ ڈش ہے اور تہوار کے دن شردھا کپور نے بھی سیر ہو کر موڑک کھائے۔شردھا کپور نے اپنے انسٹاگرام پر کئی سارے موڑک کھاتے ہوئے تصویر اپ لوڈ کی اور کیپشن دیا ’کچھ نہیں ہوتا بھئی، کھاتے جاؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ