اداکارہ ایشل فیاض کی خلیل الرحمان قمر کیساتھ شادی کی خبروں پر وضاحت
کراچی(یواین پی) فلم ”کاف کنگنا” کی اداکارہ ایشل فیاض نے معروف رائٹر اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کی خبروں پر وضاحت دی ہے۔اداکارہ ایشل فیاض حال ہی میں ندا یاسر کے شو ”شان سحور” میں شریک ہوئیں۔ جہاں ندا نے ان سے ان کی اور خلیل الرحمان قمر کی شادی سے… Continue 23reading اداکارہ ایشل فیاض کی خلیل الرحمان قمر کیساتھ شادی کی خبروں پر وضاحت