معروف بھارتی اداکارہ کورونا کے باعث چل بسیں
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل کورونا وائرس کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ”چھچھورے” کی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل کورونا وائرس کے باعث چل بسیں۔ اداکارہ ابھی لاشا کئی مراٹھی فلموں میں بھی کام کرچکی تھیں۔… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کورونا کے باعث چل بسیں