بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) دنیا کی 10 خوبصورت ترین عورتوں کی فہرست میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھی شامل کرلیا گیا۔دیپکا پڈوکون کو لسٹ میں 9 ویں پوزیشن ملی ہے اور خوبصورتی میں ان کا ٹوٹل اسکور 91.22 فیصد ہے۔

برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے۔(2) زانڈایا ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ زنڈایا دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔(3) بیلا حدید،فلسطینی نڑاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید تیسرے نمبر پر رہیں۔(4) بیونسے گلوکارہ بیونسے دنیا کی چوتھی خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔(5) آریانا گرانڈے،امریکی گلوکارہ فہرست میں پانچویں نمبر پر رہیں۔(6) ٹیلر سوئفٹ امریکی گلوکارہ و اداکارہ ٹیلر سوئفٹ چھٹی خوبصورت خاتون قرار پائیں۔(7) جارڈن دن ،برطانوی ماڈل جارڈن دن فہرست میں ساتویں نمبر پر رہیں۔(8) کم کارڈیشین امریکی ٹی وی اسٹار و ماڈل کم کارڈیشین دنیا کی آٹھویں خوبصورت خاتون قرار پائیں۔جنوبی کوریا کی ماڈل ہویون جنگ دسویں نمبر پر رہیں۔خوبصورتی کی درجہ بندی ایک سائنسدان کی طرف سے کی گئی ہے جو ایک قدیم یونانی تیکنیک ’گولڈن ریشو آف بیوٹی‘ استعمال کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…