عابدہ جی کی آواز سْن کر لگتا ہے جنت مل گئی‘ بھارتی گلوکارہ
ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا بھسین نے گلوکارہ عابدہ پروین کے لیے تعریفی کلمات کہے۔میوزیکل شو دی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا پہلا صوفیانہ کلام’’تو جھوم‘‘ پاکستان سمیت بھارت میں بھی خاصہ مقبول ہوا جس کی تعریف کئی بھارتی ستاروں نے کی۔ حال ہی میں بگ باس 15 کے امید وار راجیو… Continue 23reading عابدہ جی کی آواز سْن کر لگتا ہے جنت مل گئی‘ بھارتی گلوکارہ