شاہ رخ خان کے گانے ‘‘بے شرم رنگ’’ کو رنگ لگ گئے

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  17:49

ممبئی (این این آئی) شاہ رخ خان کی متنازع فلم’’ پٹھان ‘‘کے گانے ’’بے شرم رنگ‘‘ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے بے شرم رنگ نیایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔فلم کو ریلیز سے قبل کئی تنازعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے فلم کے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ گانے بے شرم رنگ میں زعفرانی رنگ کے کپڑے پہننے پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔فلم اگلے سال جنوری کے آخر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔فلم میں دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎