جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے، امیتابھ بچن

datetime 19  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے محبت اور بحیثیت باپ فخر کرنے کے بارے میں سب جانتے ہی ہیں جبکہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر ابھیشک کی توصیف کرتے ہیں۔اب کچھ ایسا ہی اتوار کو بھی اس وقت دیکھا گیا جب صبح سویرے امیتابھ بچن نے بذریعہ اپنے ٹوئٹس، ابھیشک کو پرو کبڈی لیگ میں ان کی ٹیم جے پور پنک پینتھر کی کامیابی پر مبارکباد دی۔امیتابھ بچن نے ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہنے کے دوران ابھیشک کی ان کاوششوں کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ وہ متعصبانہ تنقید کے باوجود خاموشی سے انجام دیتے ہیں۔امیتابھ بچن نے اپنے تعریفی ٹوئٹس میں کئی مرتبہ ان کی ٹیم کو چیمپئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے۔ جس پر ابھیشک نے جواب دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر کہا، ہم نے آپکی کمی بہت محسوس کی پاپا، پوری ٹیم کی جانب سے آپکا شکریہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…