لاہور (این این آئی ) پاکستانی اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے زاویار شاہ کا انتقال ہوگیا۔اداکار ببرک شاہ نے افسوس ناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انکے بیٹے کی موت پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کے باعث ہوئی۔اداکار نے مزید بتایا کہ زاویار شاہ ان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا جس کی عمرصرف چار سال تھی،مرحوم کو نیسپاک سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔اداکار کی جانب سے اپنے فیس بک اکائونٹ سے بچے کی تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں سے دعا کی اپیل کی گئی۔اداکار کے ساتھیوں، اہل خانہ اور دوستوں کی جانب سے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ببرک شاہ کا شمار پاکستان کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے کیریئر میں 107 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔
اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
ٹک ٹاکر ارشمہ کی پر اسرار موت ، پولیس کو اہم شواہد مل گئے



















































