اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کا شاٹ گن کے ساتھ دبنگ اسٹائل وائرل

datetime 7  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی نئی ایکشن سے بھرپور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نئی تصویر یش راج فلمز نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ شاہ رخ خان کی چار برس بعد مرکزی کردار میں واپسی ہورہی ہے۔شاہ رخ خان فلم میں ایک جاسوس کا کردار ادا کریں گے اور ٹریلر سے اشارہ ملتا ہے کہ یہ کردار ’مشن امپاسیبل‘ والی فلموں جیسا ہوگا۔فلم ’پٹھان‘ یش راج فلمز کے ایک مشترکہ جاسوسی فلموں کے پروجیکٹ کا حصہ ہے جس کے تحت سلمان خان کی ’ٹائیگر سیریز‘ اور ریتھیک روشن کی ’وار‘ شامل ہیں۔’پٹھان‘ میں دپیکا پڈوکون اور جان ابراہام نے بھی کردار ادا کیے ہیں اور فلم کا پہلا ٹریلر کنگ خان کے جنم دن کے موقع پر پچھلے ماہ جاری کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…