منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

صرف غیر معمولی فلمیں سنیما میں کامیاب ہوں گی، نواز الدین صدیقی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

صرف غیر معمولی فلمیں سنیما میں کامیاب ہوں گی، نواز الدین صدیقی

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈاداکار نوازالدین صدیقی کاکہنا ہے کہ دنیا بھر میں سینما گھر دوبارہ کھلنے کے بعد اب صرف غیر معمولی مواد دیکھنے کے لیے ہی لوگ سینما کا رخ کریں گے۔نواز الدین صدیقی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئیکہا کہ اب لوگوں کو سینما کی طرف دوبارہ راغب کرنا مشکل… Continue 23reading صرف غیر معمولی فلمیں سنیما میں کامیاب ہوں گی، نواز الدین صدیقی

دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی‘ نادیہ خان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی‘ نادیہ خان

لاہور( این این آئی)اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ ویسے میرے بہت سے پسندیدہ اداکار ہیں لیکن دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی ۔ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ دانش تیمورایک با صلاحیت اور ذہین اداکار ہیں اور میری طویل عرصے سے خواہش ہے کہ میں دانش تیمور کے… Continue 23reading دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی‘ نادیہ خان

ثنا نے والدہ کے انتقال کے بعد دوبارہ سے سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ثنا نے والدہ کے انتقال کے بعد دوبارہ سے سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثنا نے والدہ کے انتقال کے بعد دوبارہ سے سر گرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ اداکارہ ثنا کی والدہ گزشتہ ماہ علالت کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے ثنا نے اپنی تمام سرگرمیاں ترک کر دی تھیں اور انہوں نے خود کو گھر… Continue 23reading ثنا نے والدہ کے انتقال کے بعد دوبارہ سے سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

ممبئی (این این آئی)ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آریان خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آریان خان کو… Continue 23reading رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

سلمان نے کترینہ کی شادی کیلیے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

سلمان نے کترینہ کی شادی کیلیے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کے لیے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ روک دی۔بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیرگردش ہیں اور کہا جارہا ہے کہ دیوالی کے موقع پر دونوں نے نامور ہدایت… Continue 23reading سلمان نے کترینہ کی شادی کیلیے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی

شو میں چار گھنٹے لیٹ آنے پر امیتابھ کی کپل شرما پر طنز

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

شو میں چار گھنٹے لیٹ آنے پر امیتابھ کی کپل شرما پر طنز

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کامیڈین کپل شرما کو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیٹ پر لیٹ آنے پر طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔کامیڈین کپل شرما اپنے شوز کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ دیگر تقریبات میں لیٹ پہنچتے ہیں اوران کی اس عادت پر متعدد بالی وڈ اسٹار… Continue 23reading شو میں چار گھنٹے لیٹ آنے پر امیتابھ کی کپل شرما پر طنز

کویتی گلوکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

کویتی گلوکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی

کویت سٹی(این این آئی) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا جس میں مائیکرو سافٹ کے بانی کا کہنا… Continue 23reading کویتی گلوکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی

عائشہ عمر کو شعیب ملک کیساتھ فوٹو شوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

عائشہ عمر کو شعیب ملک کیساتھ فوٹو شوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے شادی کرنے سے متعلق صارفین کی غلط فہمی دور کردی۔ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ہمراہ کرائے گئے تشہیری فوٹو شوٹ کی پرانی تصاویر شیئر کیں… Continue 23reading عائشہ عمر کو شعیب ملک کیساتھ فوٹو شوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا

حبا بخاری کا جلد شادی کا عندیہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

حبا بخاری کا جلد شادی کا عندیہ

کراچی (این این آئی)’دیوانگی، یہ عشق ہے، ہارا دل، تڑپ اور بے رخی‘ سمیت دیگر ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی حبا بخاری نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد پیا گھر سدھار جائیں گی۔اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے شادی سے متعلق بھی جواب دیا اور… Continue 23reading حبا بخاری کا جلد شادی کا عندیہ

1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 880