ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیکہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ لیا۔ گلاس میں پانی بھی دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے بھی اس پر خوب تبصرے کیے۔صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کام صرف سلمان خان ہی کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان نے فلم پروڈیوسر مراد کھیتانی کی سالگرہ میں شرکت کی تھی۔
سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی



















































